مصحف داری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - وہ عہدہ یا کام جس میں قرآن مجید یا کتابیں رکھنے کی خدمت سپرد ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - وہ عہدہ یا کام جس میں قرآن مجید یا کتابیں رکھنے کی خدمت سپرد ہوتی ہے۔